شملہ،1نومبر(ایجنسی) ہماچل پرديش کے چھمبا ضلع کے مقام ہيم گرى کے قريب آج صبح ايک بس کے کھائى ميں گرنے سے اس ميں سوار 14 مسافر ہلاک اور دس ديگر زخمى ہوگئے۔مرنے والوں ميں
تين خواتين اور دو بچے بھى شامل ہيں۔
گورنر ارملا سنگھ اور وزيراعلى ويربھدر سنگھ نے مسافروں کى ہلاکت پر گہرے افسوس کا اظہار کيا ہے۔